WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 8 اپریل، 2023

سرکاری خرچ پر بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز جن کے ’ایک ہزار فیس بُک فرینڈز ہونا لازم تھا‘

0 comments
صوبہ خیبرپخونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ حکومت نے جن 1109 نوجوانوں کو بطور ’سوشل میڈیا انفلوینسر‘ انٹرنشپ پر بھرتا کیا تھا انھیں صوبے کی نگران حکومت نے فارغ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qoUGVJs
via IFTTT

جمعہ، 7 اپریل، 2023

سندھ میں ’قبائلی تنازعے‘ میں ہلاک ہونے والے ڈاکٹر اجمل ساوند کون ہیں؟

0 comments
فرانس سے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر اجمل ساوند کو جمعرات کی صبح کندھ کوٹ کے گھٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CRzU42V
via IFTTT

شاہ رخ خان چار برس بعد ایڈن گارڈنز میں: ’وہ کرکٹر نہیں لیکن پورے سٹیڈیم کی نظریں انھی پر تھیں‘

0 comments
یوں تو انڈیا میں کوئی میچ ہو اور وراٹ کوہلی وہ میچ کھیل رہے ہوں تو گراؤنڈ میں ان سے بڑا سپر سٹار کوئی نہیں ہوتا لیکن گذشتہ روز کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں صورتحال مختلف تھی کیونکہ بلاشبہ انڈیا کے سب سے بڑے سپر سٹار گراؤنڈ میں موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7Eix853
via IFTTT

مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اقصیٰ اتنی متنازع کیوں ہے؟

0 comments
واضح رہے کہ 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد اقصی مسجد پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا تھا اور مشرقی یروشلم اور ویسٹ بینک کے ساتھ ساتھ اسے اسرائیل میں ضم کر لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EAmNIQH
via IFTTT

سپریم کورٹ میں ’تقسیم‘: وہ کیس جس نے پاکستان میں نئے بحران کو جنم دیا

0 comments
ملک کی اعلی عدلیہ اس وقت دو گروپس میں منقسم دکھائی دیتی ہے۔ مگر ایسا کیا ہے جو معاملہ اس نہج تک آ گیا کہ ججز نے ایک دوسرے کے خلاف اپنے تاثرات فیصلوں میں دینا شروع کر دیے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36zhdj0
via IFTTT

راولپنڈی: خاتون کے اغوا کا مقدمہ جس کا اختتام قتل کی لرزہ خیز واردات پر ہوا

0 comments
ملزم نے نہ صرف خاتون کا قتل کیا بلکہ اُن کے جسم کے ٹکڑے کر کے انھیں راولپنڈی کے علاقوں سنگ جانی، پیر ودھائی، نالہ لئی اور دیگر مقامات پر پھینک دیا۔ پولیس ابھی تک خاتون کا سر برآمد نہیں کر سکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/g9jyCfa
via IFTTT

کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں جو ’اندرونی اعضا پر دباؤ کی وجہ سے تکلیف میں ہے‘

0 comments
کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی ’نورجہاں‘ کے علاج کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم بیرون ملک سے پہنچ گئی ہے۔ ماہرین پر امید ہیں کہ وہ نور جہاں کی زندگی بچا سکتے ہیں اگر مطلوبہ اقدامات لیے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ro9d0B5
via IFTTT

’میرے شوہر نے مجھے چوٹی سے دھکیلا‘ خاتون کا مرتے وقت دیا بیان، شوہر کو 20 سال قید

0 comments
سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرگ کے ایک سیاحتی مقام پر اپنی حاملہ بیوی کو پچاس فٹ اونچی چوٹی سے گرا کر قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو کم از کم بیس سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8JKr27x
via IFTTT

جمعرات، 6 اپریل، 2023

پنجاب میں انتخابات: کیا حکومت پارلیمان کی مدد سے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے بچ سکتی ہے؟

0 comments
سپریم کورٹ کی جانب سے 14 اپریل کو پنجاب میں الیکشن کروانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ایک قرار داد کے ذریعے مسترد کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sPIQ1Uj
via IFTTT

سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی

0 comments
یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی گہرائی میں ایک مچھلی کی تیرتے ویڈیو بنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/htB8ywa
via IFTTT

معروف تاجر برادری کی دولت کی گواہی دینے والی پرانی حویلیاں ویرانی کی داستان کیسے بنیں؟

0 comments
ان حویلیوں کو یہاں کی امیر تاجر برادری نتوکوٹائی چیتیار کمیونٹی نے تعمیر کروایا تھا جنھوں نے قیمتی پتھروں کی بیرون ملک تجارت سے خوب پیسہ کمایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qt2ky0C
via IFTTT

انسانوں کی مددگار یا ہماری نوکریوں کے لیے خطرہ: کیا ہمیں مصنوعی ذہانت سے خطرہ ہو سکتا ہے؟

0 comments
گذشتہ ہفتے ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک سمیت ایک ہزار سے زیادہ ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک خط لکھ کر دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق تمام ریسرچ روک دی جائے کیونکہ ان سے انسانیت کو شدید خطرہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JjnzA7t
via IFTTT

’سیٹ کے نیچے کوبرا‘ طیارے پر بن بلایا مہمان پائلٹ اور مسافروں کو عرش سے فرش پر لے آیا

0 comments
یہ جنوبی افریقہ کے پائلٹ روڈالف ایرازمس کے لیے ایک معمول کی پرواز تھی۔ مگر صورتحال اس وقت یکسر تبدیل ہوگئی جب انھوں نے فضا میں گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر اپنے طیارے میں ایک اضافی مسافر کی حرکت محسوس کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/e0aDfYt
via IFTTT

مصنوعی ذہانت: کیا اصلی اور نقلی کا فرق مٹ جائے گا؟

0 comments


from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Kl9jmtu
via IFTTT

بدھ، 5 اپریل، 2023

’پلے بوائے‘ ماڈل: پورن سٹار کے بعد ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں سامنے آنے والی دوسری خاتون کون ہیں؟

0 comments
کیرن پلے بوائے میگزین کی سابقہ ماڈل رہی ہیں اور سٹورمی ڈینیلئز کی طرح ان کا دعوی ہے کہ ان کا ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعلق رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yRwTJhA
via IFTTT

برطانیہ کی ایک کمپنی روس کی فیک نیوز کو عرب دنیا میں پھیلا رہی ہے

0 comments
بی بی سی کی ڈس انفارمیشن ٹیم یہ انکشاف کر سکتی ہے کہ برطانیہ میں رجسٹرڈ کمپنی روسی ریاست کی ڈس انفامیشن کو عربی بولنے والے دسویں لاکھ لوگوں تک پہنچا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iqWpaRu
via IFTTT

جب نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گری

0 comments
امریکی شہر نیویارک کی سب سے بلند عمارت ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jfY1Auw
via IFTTT

مہنگائی اور رمضان: ’شوہر کہتے ہیں اگر پھل لیا تو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکیں گے‘

0 comments
ماہ رمضان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں ہم آپ کو ملوا رہے دو خاندانوں سے جن میں سے ایک خاندان تین سو روپے میں افطار اور سحری کرنے پر مجبور ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4eTq1W5
via IFTTT

بیت المقدس: مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 14 فلسطینی زخمی

0 comments
بیت المقدس میں واقع مسجدِ اقصٰی پر اسرائیلی پولیس کے چھاپے کے دوران کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس نے نمازِ فجر سے قبل اس وقت مسجد پر چھاپہ مارا جب آتشیں مواد، لاٹھیوں اور پتھروں سے مسلح ’مظاہرین‘ نے خود کو مسجدِ اقصی کے اندر بند کر لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OX6KfQs
via IFTTT

مرکنڈے کاٹجو: پاکستانی سپریم کورٹ اور سیاستدانوں پر متنازع تبصرے کرنے والے سابق انڈین جج کون ہیں؟

0 comments
نواز شریف، مریم نواز اور پی ڈی ایم پر ذاتی حملوں سے لیکر سپریم کورٹ کو قانونی مشورے دینے والے اور سیاسی تبصرے کرنے والے جسٹس مرکنڈے حالیہ دنوں میں کافی فعال اور متنازع رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eco1iLK
via IFTTT