WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 5 اپریل، 2023

رمضان میں اپنی جِلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟

0 comments
ماہِ رمضان کے دوران جسم میں پانی کی کمی، نیند میں خلل اور ناقص غذا آپ کے جسم اور جِلد کو متاثر کر سکتی ہے۔ امراض جِلد کے ماہرین کے مطابق روزے کی حالت میں آپ کی جِلد آسانی سے نمی کھو سکتی ہے۔ تو اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/erscwTy
via IFTTT

منگل، 4 اپریل، 2023

’گھر والوں کو پیغامات بھیج دیے تھے کہ ہمیں معاف کر دیں کیونکہ ہمیں نہیں لگتا تھا کہ ہم زندہ بچیں گے‘

0 comments
یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن شدید برفباری میں ہفتوں یا مہینوں تک پھنسے رہنے کی ہولناکی کو بیان کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/h5PSLuq
via IFTTT

سپریم کورٹ کا فیصلہ: ’آئین کی فتح‘ یا ’سیاسی، آئینی بحران سنگین‘ ہونے کا پیش خیمہ؟

0 comments
سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا تاہم وفاقی وزیر قانون نے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vFEHq49
via IFTTT

مغلوں کی تاریخ حذف: ’مودی غیر ملکی مہمانوں کو تاج محل لے جائیں گے تو کس کا نام لیں گے؟‘

0 comments
انڈیا کے تعلیمی نصاب میں نمایاں تبدیلی کی جا رہی ہے اور سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) نے 12 ویں جماعت کی تاریخ کی کتاب سے مغل سلطنت کے باب کو نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے جسے اترپردیش ایجوکیشن بورڈ بھی نافذ کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/t4y6Oqc
via IFTTT

کوئٹہ کراچی ہائی وے ’خونی شاہراہ‘ کیوں کہلاتی ہے؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جن چند شاہراہوں کو ہائی ویز کا درجہ حاصل ہے ان میں سب سے زیادہ حادثات ایک ہی شاہراہ پر ہوتے ہیں جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہوتی ہے جس کے باعث اسے ’خونی شاہراہ‘ کہا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JIen5Tk
via IFTTT

عمر خیام: جن کی اپنی قبر کے بارے میں پیشگوئی ’حرف بہ حرف درست ثابت ہوئی‘

0 comments
اگرچہ 11ویں صدی عیسوی میں پیدا ہونے والے عمر خیام دراصل ریاضی دان، فلسفی، نجومی، حکیم، عالم فاضل تھے اور شاعری ان کے فارغ وقت کا ایک مشغلہ محض تھا لیکن عمر خیام اور ان کی رباعی ایک ہزار سال بعد آج بھی مقبول خاص و عام ہیں اور آج بھی ان کے کمالات کا چرچا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6dm0txy
via IFTTT

چاند کے سفر پر جانے والی پہلی خاتون اور سیاہ فام شخص: ’یہ خلائی تحقیق کے نئے دور کا آغاز ہوگا‘

0 comments
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 50 سال کے عرصے میں پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے والے چار خلابازوں کے نام جاری کیے ہیں۔ کرسٹینا کُک چاند کے سفر پر جانے والی پہلی خاتون خلاباز ہوں گی جبکہ وکٹر گلوور ایسا کرنے والے پہلے سیاہ فام خلاباز ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/igDowmQ
via IFTTT

پیر، 3 اپریل، 2023

انڈین حکومت نے ملک سے تیل برآمد کرنے پر پابندی کیوں لگا رکھی ہے؟

0 comments
تیل اور پیٹرول پر انڈین حکومت کی جانب سے پابندی میں توسیع سے نجی انڈین ریفائنریوں کی روسی ایندھن خریدنے اور پھر اسے دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xtwjTLm
via IFTTT

لاکھوں کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار کرنے والی خاتون

0 comments
سال 2021 میں انڈیا کے شہر ادے پور کی رہائشی اپیکشا سنگھوی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی نوکری چھوڑ کر ایک لانڈری پلانٹ شروع کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RrXA2eN
via IFTTT

کراٹے کامبیٹ لیگ کے بین الاقوامی مقابلے میں فتح حاصل کرنے والے پاکستانی شاہ زیب رند کون ہیں؟

0 comments
شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ لیگ میں لائٹ ویٹ کیٹیگری میں وینزویلا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی گابوڈیازکو شکست سے دوچار کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4SWMrAa
via IFTTT

وہ فلسفی جنھیں بائبل کا انگریزی ترجمہ کرنے پر قبر سے نکال کر سخت سزا دی گئی

0 comments
انھیں بائبل کا لاطینی سے انگریزی میں پہلا مکمل ترجمہ کرنے کا اعزاز حاصل ہے، تاہم اس ترجمے کو چرچ کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aCF8YHU
via IFTTT

’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ : دل ٹوٹنے پر تکلیف کیوں ہوتی ہے اور خواتین اس سے زیادہ متاثر کیوں ہوتی ہیں؟

0 comments
ایسا کیوں ہے کہ جب آپ کا دل ٹوٹتا ہے تو آپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے؟ ’محبت ہمارے دماغ میں ایک عادت یا لت کی طرح محفوظ ہو جاتی ہے، اس لیے جب آپ کو کسی کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر آپ کا بریک اپ ہو جائے تو اس کے بعد آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کسی ایسے شخص کے ساتھ جو نشہ چھوڑتا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LiYvkWK
via IFTTT

مسلمان خاتون کی کہانی جنھوں نے اپنے گھر کام کرنے والی ہندو خاتون کے تین بچوں کو گود لیا

0 comments
دہائیوں قبل انڈیا میں ایک مسلمان خاتون نے اپنے گھر کام کرنے والی خاتون کی وفات کے بعد اس کے تین ہندو بچوں کو گود لیا اور یوں ماں کی محبت، شفقت اور رواداری میں ڈوبی ایک ایسی غیر معمولی داستان کی بنیاد رکھی گئی جسے اب ایک فلم کے ذریعے امر کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dKMIU0L
via IFTTT

حویلی جہاں چڑیوں کی حفاظت کے لیے پنکھے بھی دروازے بند کر کے چلائے جاتے ہیں

0 comments
شیخ فراز کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر میں شام کے وقت صحن میں لائٹیں نہیں رکھی جاتیں، گھر میں پنکھے تو ہوتے ہیں لیکن استعمال نہیں ہوتے، ایک بار اس سے پرندے کٹ گیا، تب سے پنکھے بند کر دیے ہیں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DjvVdif
via IFTTT

اتوار، 2 اپریل، 2023

ایران: سر نہ ڈھانپنے پر دو خواتین پر دہی سے حملہ اور گرفتاری

0 comments
وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دکان پر آنے والی دو خواتین کو بعد میں وہاں آنے والا ایک شخص شیلف سے دہی کا پیکٹ اٹھا کر ان کے سروں پر مارتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SH32nBM
via IFTTT

امریکہ میں طوفانی بگولوں کا غیر معمولی سلسلہ: متعدد ریاستوں میں تباہی، 26 افراد ہلاک

0 comments
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں طوفانی بگولے اپنے پیچھے تباہی کی داستان چھوڑ گئے ہیں جس میں اب تک کم از کم 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5yblzHR
via IFTTT

’کابلی والا‘ سلیم درانی: تماشائیوں کی فرمائش پر چھکے اور ضرورت کے وقت وکٹ لینے والے کرکٹر

0 comments
تماشائیوں کی فرمائش پر چھکے لگانے والے اپنے زمانے کے انڈیا کے خوبصورت ترین آل راؤنڈر سلیم درانی کا طویل علالت کے بعد اتوار کو انتقال ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CbwXjI0
via IFTTT

دبئی میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا روسی شہریوں سے کیا تعلق ہے؟

0 comments


from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3UzWfFS
via IFTTT

بحرین میں یوٹیوب پر ’اسلامی مسائل پر بحث‘ کرنے پر تین افراد کو جیل کی سزا

0 comments
بحرین میں ایک مذہبی اور ثقافتی سوسائٹی کے تین اراکین کو یو ٹیوب پر اسلامی مسائل پر کھل کر بحث کرنے پر جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mlq4TrK
via IFTTT

ہفتہ، 1 اپریل، 2023

اٹلی نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی کیوں عائد کی؟

0 comments
چیٹ جی پی ٹی جہاں دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت پا رہا ہے وہیں اٹلی چیٹ جی پی ٹی کو بلاک کرنے والا پہلا مغربی ملک بن گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k1IO0pU
via IFTTT