پیر، 3 اپریل، 2023

’بروکن ہارٹ سنڈروم‘ : دل ٹوٹنے پر تکلیف کیوں ہوتی ہے اور خواتین اس سے زیادہ متاثر کیوں ہوتی ہیں؟

0 comments
ایسا کیوں ہے کہ جب آپ کا دل ٹوٹتا ہے تو آپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے؟ ’محبت ہمارے دماغ میں ایک عادت یا لت کی طرح محفوظ ہو جاتی ہے، اس لیے جب آپ کو کسی کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر آپ کا بریک اپ ہو جائے تو اس کے بعد آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کسی ایسے شخص کے ساتھ جو نشہ چھوڑتا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LiYvkWK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔