منگل، 4 اپریل، 2023

عمر خیام: جن کی اپنی قبر کے بارے میں پیشگوئی ’حرف بہ حرف درست ثابت ہوئی‘

0 comments
اگرچہ 11ویں صدی عیسوی میں پیدا ہونے والے عمر خیام دراصل ریاضی دان، فلسفی، نجومی، حکیم، عالم فاضل تھے اور شاعری ان کے فارغ وقت کا ایک مشغلہ محض تھا لیکن عمر خیام اور ان کی رباعی ایک ہزار سال بعد آج بھی مقبول خاص و عام ہیں اور آج بھی ان کے کمالات کا چرچا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6dm0txy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔