ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 18 مئی، 2018

نہ چھٹی، نہ تنخواہ، اور دنیا کی سب سے مشکل نوکری

0 comments
کیا آپ ایسی نوکری کرنا چاہیں گے جس میں ہر روز سولہ سے سترہ گھنٹے کام کرنا پڑے، ہفتے میں کسی دن کوئی چھٹی نہ ملے اور کوئی تنخواہ بھی نہ ہو اور پھر یہ پوچھا جائے کہ تم کام کیا کرتے ہو۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k5Bw92
via IFTTT

انڈیا کے وزیر کا شمالی کوریا کا ’پراسرار‘ دورہ

0 comments
انڈیا کے جونیئر وزیر خارجہ جنرل ریٹائرڈ وی کے سنگھ گذشتہ 20 برسوں میں شمالی کوریا کا دورہ کرنے والے پہلے انڈین وزیر ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rOCMRe
via IFTTT

بالی وڈ اداکار عرفان خان کی دو ماہ بعد ٹوئٹر پر واپسی

0 comments
نیورونڈوکرائن ٹیومر نامی بیماری میں مبتلا بالی وڈ اداکار عرفان خان ایک بار پھر ٹوئٹر پر واپس آئے ہیں اور اپنی آنے والی فلم کے بارے میں ٹویٹ کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k5i3Fm
via IFTTT

ہیری اور میگن کی شادی کا بہترین نظارہ کہاں سے؟

0 comments
شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی 19 مئی کو ونڈزر میں ہو رہی ہے۔ آپ اس تقریب میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں۔ سال کی اس سب سے بڑی شادی کے بارے میں مزید جانیے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IuOVlB
via IFTTT

جمعرات، 17 مئی، 2018

’ٹرمپ کے ہوتے ہوئے یورپ کو دشمنوں کی کیا ضرورت؟‘

0 comments
یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ یورپ کو صدر ٹرمپ کا شکرگزار ہونا چاہیے کیونکہ انھوں نے باور کروا دیا ہے کہ اگر یورپ کو مدد کی ضرورت ہے تو اپنی مدد آپ کرنا پڑے گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L73s8T
via IFTTT

لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی میں کرنل ہلاک

0 comments
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں کالعدم لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی کے دوران صوبے میں تنظیم کا سربراہ سمیت چار شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کرنل بھی ہلاک ہوا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IsfLej
via IFTTT

گوجرنوالہ کے باسیوں کو پہلوانی کی کچھ عادت سی ہے

0 comments
گوجرنوالہ کا پہلوانی کے ساتھ تعلق کچھ عجیب سا ہے۔ یہ تعلق محض ایک کھیل یا روایت تک محدود نہیں، بلکہ کچھ تاریخی ہے اور اس کی نوعیت کچھ کچھ روحانی بھی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wPZK0g
via IFTTT

این فرینک کی ڈائری میں چُھپے ہوئے فحش لطیفے ڈھونڈ لیے گئے

0 comments
ہٹلر کے دور کا جبر اپنی ڈائریوں کے ذریعے بتانے والی این فرینک کی ایک ڈائری کے حال ہی میں دو نئے صفحے سامنے آئے ہیں جن میں ان کے کچھ فحش لطیفوں کا ذکر ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L9o2p8
via IFTTT

بیروت میں ہم جنس پرستوں کی تقریبات پولیس کے دباؤ کے بعد منسوخ

0 comments
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہم جنس پرستوں کے لیے منعقد کی گئی تقریبات کو منتظمین نے پولیس کے دباؤ کے بعد منسوخ کر دیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KwspJL
via IFTTT

منسوخی کی دھمکی کے باوجود امریکہ صدر ٹرمپ اور کم جونگ کی ملاقات کے لیے ’پرامید‘

0 comments
ٹرمپ انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جون میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متوقع ملاقات حالیہ واقعات اور شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود منسوخ نہیں ہو گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L5GyP6
via IFTTT

اکھاڑا ہے، خالہ جی کا گھر نہیں

0 comments
گوجرانولہ کے پہلوان تو مشہور ہیں ہی، لیکن پہلوان بننے کے لیے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wQMIQc
via IFTTT

مستونگ: کالج کے طلبا پر تشدد میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے دس دن کی مہلت

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کیڈٹ کالج کے طلبا پر تشدد کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ نے پولیس کو دس دن کی مہلت دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rMMOn1
via IFTTT

پشتون تحفظ موومنٹ: دہشت گرد شمالی وزیرستان میں واپس آ گئے ہیں

0 comments
شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے مبینہ حملوں کے خلاف دھرنا جاری ہے اور سرکاری ذرائع کے مطابق مظاہرین سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rKzIpy
via IFTTT

جب مکی آرتھر کا سر بے یقینی میں جھک گیا

0 comments
مسلسل 13 گھنٹے بولنگ کے بعد جب خدا خدا کر کے پاکستان کی بیٹنگ آئی بھی تو صرف 14 کے سکور پہ ہی تیسرا بیٹسمین پویلین لوٹ رہا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wKm9vJ
via IFTTT

محمد صلاح کی بیٹی مکہ صلاح والد کے ساتھ میدان میں

0 comments
برطانوی فٹبال کلب لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح کو بہترین کارکردگی پر جب گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا تو ان کی بیٹی فٹبال کھیلتی ہوئیں میدان میں آگئیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Ik2TL7
via IFTTT

ٹیپو سلطان: مذہبی رواداری کے علمبردار یا ہندو دشمن سلطان؟

0 comments
کچھ عرصے سے بی جے پی کے رہنما اور دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے ٹیپو سلطان کو ایک ظالم اور ہندو دشمن مسلم حکمران کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Iv4mug
via IFTTT

مغربی افریقہ میں ’ٹروکوشی’ کی فرسودہ روایت

0 comments
مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں سات سال کی بریجٹ سوسوو کو ایک خانقاہ میں 'دیوتاؤں کی اہلیہ' بنانے کی غرض سے قید کر دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rLy0ox
via IFTTT

’ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم عورت ہو اور تمہیں بچہ نہیں چاہیے؟’

0 comments
بی بی سی اردو کی سیریز ToBeMother# کی آخری قسط میں ملیں 36 برس کی تنوی رستوگی سے، جن کو شروع سے ہی معلوم تھا کہ وہ بچے پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wTrfWX
via IFTTT

بالی وڈ کی ’دیسی گرل‘

0 comments
پرسنلٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے دیسی گرل کہلانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی، جنھوں نے نہ صرف بالی وڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنا سکہ جمایا۔ پرینکا اس وقت بالی وڈ کی سب سے مہنگی اداکاراوں میں سے ایک ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L7FgTA
via IFTTT

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

0 comments
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے اس پر جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے غیر ضروری طور پر دباؤ ڈالا تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ملاقات کو منسوخ کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rNhaVt
via IFTTT