جمعرات، 3 مئی، 2018

1347 ڈرونز نے اکٹھے ناچ کر ریکارڈ قائم کر دیا

0 comments
یہ شاندار مظاہرہ چین کے شہر شیان میں کیا گیا جس میں ڈرون فضا میں ایک کلومیٹر کے علاقے میں ناچ کر لوگوں کو سحرزدہ کر گئے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rh2ZZx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔