پیر، 10 اگست، 2026

پاکستان سپر لیگ: نجم سیٹھی کی تشویش، منافع غیر یقینی، پھر بھی اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کیوں؟

0 comments
پاکستان سپر لیگ میں آمدنی کے موجودہ نظام کو دیکھا جائے تو نئی تین فرنچائزز حیدر آباد کنگز مین 1.7 ارب، راولپنڈی 2.45 ارب اور ملتان سلطانز 1.85 ارب اپنی اربوں روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود پی ایس ایل کے موجودہ ماڈل سے منافع حاصل کرتی دکھائی نہیں دیتیں۔ تو سرمایہ کار ایک ایسے منصوبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کیوں کررہے ہیں جو بظاہر مالی طور پر ایک ’گھاٹے کا سودا‘ دکھائی دیتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/JCMvF32
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔