سیئول: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات میں بہتری کے بعد اپنا وقت تبدیل کرلیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات میں بہتری کے بعد اپنا وقت تبدیل کرلیا۔ وقت تبدیلی کا فیصلہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی ملاقات میں کیا گیا۔ شمالی کوریا نے اپنی گھڑیاں آدھا گھنٹہ آگے کرلی ہیں جب کہ اب تک شمالی کوریا، جاپان اورجنوبی کوریا سے آدھا گھنٹہ پیچھے چل رہا تھا۔
شمالی کوریا کی جانب سے گھڑیاں آگے کرنے کا مقصد دونوں ممالک میں فاصلوں کوکم کرنے سمیت اچھے تعلقات کی علامت قراردیا جارہا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات کا مقام اور تاریخ طے کرلی ہے، جس کا جلد اعلان کردیا جائے گا۔
The post شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HP3kga
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔