ممبئی: شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست سلمان خان اورمداحوں کو ’’زیرو‘‘ کے دوسرے ٹیزرکی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عید کے موقع پرسلمان خان اور اپنے مداحوں کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور یہ تحفہ ہوگا ان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا دوسرا ٹیزر۔ اس ٹیزرکی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں سلمان خان کی جھلک بھی دکھائی جائے گی حالانکہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا کہ زیرو کا دوسرا ٹیزر بھی ایک منٹ کا ہی ہوگا یا پھر فلم کا کوئی گیت ہوگا۔
واضح رہے کہ زیرو کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا اور فلم کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔
The post شاہ رخ کی سلمان خان اورمداحوں کوعید کا تحفہ دینے کی تیاریاں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2szZdtP
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔