اتوار، 10 جون، 2018

سیمونا ہالپ نے مسلسل فائنلز ہارنے کے بعد زندگی کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے فرینچ اوپن ٹینس چیمپیئن شپ کے خواتین کے فائنل میں امریکہ کی سلون سٹیفن کو شکست دے کر اپنے کریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LCzRn2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔