ہفتہ، 26 جنوری، 2019

ڈک ورتھ طریقے کی مدد سے جنوبی افریقہ کی تیسرے میچ میں 13 رنز سے جیت، سیریز میں برتری حاصل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا اور ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کی مدد سے جنوبی افریقہ 13 رنز سے میچ جیت کر سیریز میں سبقت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2sPpC7r
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔