ہفتہ، 26 جنوری، 2019

پاکستانی دستاویزی فلم انڈس بلُوز کو انڈیا میں دو ایوارڈز سے نوازا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی ہدایت کار جواد شریف کی دستاویزی فلم انڈس بلُوز کو انڈیا میں جاری جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو اہم ترین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ دونوں ایوارڈ فلم کو بیسٹ فیچر ڈاکیومنٹری اور بیسٹ سینمٹوگرافی کے لیے ملے ہیں

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2S1eYJl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔