بدھ، 16 جنوری، 2019

گرودوارہ چوآ صاحب: جہلم میں سکھوں کے مقدس مقامات کی مرمت کا کام شروع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حکومت نے ضلع جہلم میں موجود سکھوں کے بعض مقدس مقامات کی مرمت اور بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور توقع ہے کہ ایک سال کے اندر انھیں یاتریوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Cn8TNo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔