منگل، 1 جنوری، 2019

کِم جونگ اُن کے بدلتے تیور: جوہری اسلحے کی تخفیف کے معاملے پر شمالی کوریا کی سمت تبدیل کرنے کی دھمکی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے کہا ہے کہ وہ جوہری اسلحے کی تخفیف کے اپنے عزم پر قائم ہیں، تاہم انھوں نے متنبہ کیا کہ اگر امریکہ نے اس پر پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو وہ اپنی سمت تبدیل کر لیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EZhfxw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔