جمعہ، 11 جنوری، 2019

برطانیہ میں ایک خاتون کو دو نئے ہاتھ مل گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کورین ہٹن 2013 میں شدید نمونیا اور سیپسِس کا شکار ہوئی تھیں جس کے بعد ان کی جان تو بچ گئی لیکن ان کے دونوں ہاتھ اور پیر کاٹنا پڑے تھے اور پانچ برس کے انتظار کے بعد ان کے ہاتھوں کی پیوند کاری ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2M4M4SX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔