بدھ، 30 جنوری، 2019

بلوچستان: لورالائی میں ڈی آئی جی کے دفتر پر حملہ، نو افراد ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لورالائی میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس کے دفتر پر ہونے والے حملے میں کم از کم نو پولیس اہلکار ہلاک اور 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی میں رواں مہینے کے دوران شدت پسندی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RnfM6J
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔