منگل، 15 اکتوبر، 2019

سورو گنگولی: کیا انڈین کرکٹ کا تنظیمی ڈھانچہ اقربا پروری کی نذر ہو چکا ہے؟

0 comments
مغربی بنگال میں ریاستی اسمبلی کے آئندہ انتخابات سنہ 2021 میں ہوں گے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواہش ہے کہ گنگولی اس کی الیکشن مہم کا حصہ بنیں۔ لیکن گنگولی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا تھا کہ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MdqYn4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔