منگل، 15 اکتوبر، 2019

ڈینگی پر پہلے کیسے قابو پایا گیا اور اب کیا ہو رہا ہے؟

0 comments
2011 کے بعد پاکستان میں رواں برس ڈینگی وائرس کی ایک تازہ پھوٹ دیکھنے میں آئی ہے اور تھوڑے ہی عرصے میں متاثرین کی تعداد 20000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اُس وقت ڈینگی کے خاتمے کے لیے پر کام کرنے والے چند ماہرین آج بھی حکومت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33oMkno
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔