پیر، 21 اکتوبر، 2019

صلاح الدین قتل کیس: پنجاب پولیس نے حافظ سعید کے ذریعے خود کو کیسے معاف کروایا؟

0 comments
صلاح الدین کے والد محمد افضال کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس ان کو لاہور کی کیمپ جیل میں حافظ سعید سے ملاقات کے لیے لے کر گئی جہاں انھیں پولیس اہلکاروں کو معاف کرنے پر آمادہ کر لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W90tmp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔