بدھ، 25 دسمبر، 2019

آسیہ بی بی کے والد کا اپنی بیٹی کو پیغام: ’جاؤ میری بیٹی تم خدا کے سپرد ہو‘

0 comments
اس سال کے شروع میں آسیہ بی بی اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ملک سے باہر چلی گئی تھیں۔ ان کے والد، جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں، جانتے ہیں کہ شاید وہ اپنی بیٹی سے دوبارہ نہیں مل پائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tRGAGp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔