پیر، 16 دسمبر، 2019

’این آر سی بنگلہ دیش کی خودمختاری کے لیے خطرہ‘

0 comments
بنگلہ دیشی اپوزیشن کے علاوہ حکومت نے بھی انڈیا میں شہریت کے ترمیمی قانون پر سخت ردِ عمل دیا ہے اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ عبدالمومن اور وزیرِ داخلہ اسد الزماں خان نے انڈیا کے اپنے دورے منسوخ کر دیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PLTehn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔