جمعرات، 18 جون، 2020

سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی پانچ شیر بہنیں: ’ہماری ایک ایک بیٹی پانچ پانچ سو بیٹوں پر بھی بھاری ہے‘

0 comments
صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ہری پور کے ملک رفیق اعوان اور خورشید بیگم کی پانچویں بیٹی ضحیٰ بھی اب سول سروس کا حصہ بن گئی ہیں۔ ایسی مثالیں بہت ہی کم ہوں گی کہ پانچ بہنوں نے ایک ایک کر کے اعلیٰ حکومتی سروس کا امتحان پاس کیا ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zFZRh1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔