اتوار، 7 جون، 2020

فرض کریں اگر ہیلری کلنٹن امریکہ کی صدر منتخب ہو جاتیں؟

0 comments
حالیہ دنوں میں کافی مقبول ہونے والے ناولوں اور ٹیلی ویژن سیریز کے تخلیق کاروں نے تاریخ کے تصوراتی متبادل 'فرض کریں اگر' کے دلکش مفروضے کی بنیاد پر لکھے ہیں۔ کرٹس سِٹنفلڈ کے بہت ہی جرات مندانہ ناول 'روڈھم' میں یہ تصور کیا گیا ہے کہ فرض کریں اگر ہیلری روڈھم بل کلنٹن سے شادی نہ کرتیں تو ان کی زندگی کیا ہوتی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eYtYze
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔