پیر، 8 جون، 2020

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسلی امتیاز، پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے

0 comments
امریکہ سمیت دنیا بھر میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے 12ویں روز بھی جاری ہیں۔ برطانیہ میں مظاہرین نے 17 ویں صدی میں غلاموں کی خرید و فروخت کرنے والے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ اکھاڑ کر دریا میں پھینک دیا جبکہ یہاں کم از کم 27 پولیس اہلکار مختلف جھڑپوں میں زخمی بھی ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UnhbhU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔