پیر، 15 جون، 2020

کورونا وائرس اور ٹرانس جینڈرز کی معاشی بدحالی: وبا سے متاثرہ خواجہ سرا کمیونٹی تو ’کسی کھاتے میں نہیں‘

0 comments
ندیم کشش نے بری امام دربار کے قریب خواجہ سراؤں کے لیے ایک شیلڑر ہوم بنایا ہوا ہے۔ ان کے مطابق حکومت امداد شناختی کارڈ پر ہی دیتی ہے جبکہ ان کی کمیونٹی کے زیادہ تر افراد کے شناختی کارڈ بنے ہی نہیں ہوئے جس کی وجہ سے وہ کورونا لاک ڈاؤن سے بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XZ7RDg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔