پیر، 15 جون، 2020

کورونا وائرس: کووِڈ 19 سے صحت یابی کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟

0 comments
کورونا سے صحت یابی کا دورانیہ مختلف لوگوں میں مختلف ہو سکتا ہے۔ کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے میں صحت یاب ہو سکتے ہیں جبکہ سنگین معاملات میں ایک سال سے زیادہ عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30JAZjE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔