پیر، 15 جون، 2020

سازشی نظریات سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے اور بحرانی کیفیت میں لوگ ان نظریات کا زیادہ شکار کیوں ہوتے ہیں؟

0 comments
سازشی نظریات کے اندر ایک اچھی کہانی کے تمام لوازمات پائے جاتے ہیں: ان میں خطرناک ولن یا دشمن ہوتا ہے، اچھوتا پلاٹ ہوتا ہے اور یہ سبق آموز ہوتے ہیں۔ یہ ہی سبب ہے کہ اچھی طرح سے تخلیق کیا گیا ایک سازشی نظریہ عوام کی سوچ پر چھا جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YyHJOF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔