اتوار، 16 اگست، 2020

اے کے 47 رائفل سے اپنے گھر کا دفاع کرنے والی افغان لڑکی: ’کیا نوریہ نے طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کیا یا ان کے شوہر نے؟‘

0 comments
گذشتہ ماہ جب 15 سالہ نوریہ کے گھر پر حملے کیا گیا تو انھوں نے اے کے 47 رائفل سے دو افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ تیسرے کو زخمی۔ انھیں اس وقت ایک ہیرو گردانہ جانے لگا لیکن اس رات جو ہوا اس کی کہانی خاصی پیچیدہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3102ZPJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔