پیر، 17 اگست، 2020

اسلام آباد ایئر پورٹ: بارش میں چھت کو ہونے والے نقصان پر سوشل میڈیا پر ردعمل، ’کرپشن کا مینہ برس رہا ہے‘

0 comments
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بارش میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی چھت اور دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہیں۔ سی اے اے نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g3t6cL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔