ہفتہ، 22 اگست، 2020

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے مطابق کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں

0 comments
سنہ 1918 میں آنے والے جان لیوا ہسپانوی فلو کی وبا سے پانچ کروڑ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ کورونا وائرس سے اب تک تقریباً آٹھ لاکھ افراد ہلاک جبکہ 22.7 ملین سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31kaKjE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔