اتوار، 16 اگست، 2020

گاہکوں کو کھانا آرڈر کرنے سے پہلے وزن کرنے کا مشورہ دینے والے چینی ریستوران نے معافی مانگ لی

0 comments
وسطی چین میں ایک ریستوران نے گاہکوں کو پہلے اپنا وزن کرنے اور پھر اس کے مطابق کھانا آرڈر کرنے کی ترغیب دینے پر معذرت کرلی ہے۔ اس پالیسی کو کھانے کے ضیاع کے خلاف قومی مہم شروع کرنے کے بعد متعارف کرایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h3HzXv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔