جمعہ، 12 فروری، 2021

انڈیا چین سرحدی تنازع: وزیر اعظم مودی نے لداخ میں انڈیا کی زمین چین کے حوالے کر کے سر جھکا دیا ہے، کانگریس رہنما راہل گاندھی کا الزام

0 comments
لداخ میں فارورڈ محاذ سے فوجی اور ہتھیار پیچھے ہٹانے کے معاہدے پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایک پریس کانفونس میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے آگے سر جھکا دیا ہے اور یہ معاہدہ چین کی کامیابی ہے، انڈیا کی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d0Azvs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔