جمعہ، 12 فروری، 2021

انڈیا: مہاجر مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی نودیپ کور کون ہیں؟

0 comments
راجویر کور کا دعویٰ ہے کہ 12 جنوری کو نودیپ کور کنڈلی انڈسٹرئیل ایریا میں مزدور ادھیکار سنگٹھن کے دیگر ارکان کے ساتھ دھرنے پر بیٹھی تھیں کہ پولیس نے آ کر انھیں گرفتار کر لیا۔ راجویر کور نے الزام لگایا کہ ’نودیپ کو حراست میں مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bdttkT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔