جمعہ، 30 اپریل، 2021

چین میں ’برا شگون‘ سمجھ کر یتیم خانے کو دی جانے والی بچی عالمی ماڈل بن گئی

0 comments
جب ژؤلی ایبنگ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین نے ان کو یتیم خانے کے بار چھوڑ دیا تھا۔ اس کی وجہ تھی کی ژؤلی کو برصیت کا مرض تھا، جس میں بال سفید اور جِلد نہ صرف بے حد حساس بلکہ دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے۔ اور چین میں، جہاں ژؤلی کی پیدائش ہوئی تھی، وہاں اس مرض کو بدشگونی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس مرض کے باعث مختلف لگنا ژؤلی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا اور اب 16 برس کی ژؤلی فیشن کے مختلف جریدوں جیسے 'ووگ' کے صفحات کی زینت بن چکی ہیں اور کئی معروف فیشن ڈیزائنروں کے کپڑوں کی نمائش کر چکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vwh6sn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔