جمعرات، 29 اپریل، 2021

اٹلی: گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور

0 comments
بودیلی پہنچنے اور جزیرے کے ریٹائرمنٹ کے قریب موجود رکھوالے سے ملنے کے بعد مورانڈی نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا۔ تب سے اب تک وہ یہیں رہے ہیں اور جزیرے کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ سیاحوں سے بات چیت کرتے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aP87KY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔