جمعہ، 30 اپریل، 2021

کورونا وائرس: ’یہ کتنی بُری بات ہے کہ اگر آپ امیر نہیں یا آپ کا اثر و رسوخ نہیں تو آپ کو ہسپتال میں جگہ نہیں ملے گی‘

0 comments
انڈیا میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد ملک کے ہسپتالوں میں مریضوں کا دباؤ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور اس سنگین صورتحال میں ہسپتال میں بستر کا حصول بہت مشکل ہو گیا اور لوگ اس کے لیے سفارشیں اور اثر و رسوخ استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3313rgL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔