جمعرات، 3 جون، 2021

'سماعت کی تاریخ طے ہونے پر عدالت پہنچ جاؤں گا‘، جیل سے 10ویں بار فرار ہوتے ہوئے ملزم کا پیغام

0 comments
32 سالہ بائے مودو فال، جسے 'اسکیپ ایس' کے نام سے جانا جاتا ہے، سنیچر کی شب سے مفرور ہے جبکہ جیل حکام اور پولیس اس کی کھوج میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب وہ 10 بار جیل سے فرار ہوچکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wQuet8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔