ہفتہ، 5 جون، 2021

امریکی فضائی کمپنی کا سنہ 2029 تک سپر سونک مسافر پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

0 comments
ایک عام مسافر طیارہ 900 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے لیکن توقع ہے کہ اورچر نامی سپر سونک طیارہ 1805 کلومیٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے پرواز کرے گا۔ اس رفتار سے لندن اور نیو یارک جیسے شہروں کے درمیان مسافت کا دورانیہ آدھا رہ جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pvy60b
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔