بدھ، 9 جون، 2021

انڈیا کے اولمپک سٹار پر قتل کا الزام

0 comments
انڈیا کے 37 سالہ پہلوان سوشیل کمار انفرادی ایونٹ میں ملک کے لیے دو بار اولمپک تمغہ جیتنے والے اور ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے والے واحد انڈین کھلاڑی ہیں جن پر قتل کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wa5D2r
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔