بدھ، 16 جون، 2021

کارڈیک اریسٹ یا حرکت قلب بند ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

0 comments
ڈنمارک کے فٹ بالر کرسٹین اریکسن گزشتہ ہفتے یورپ کے فٹ بال مقابلوں 'یورپین چیمپیئن شپ' ایک میچ کے دوران دل کی دھڑکن اچانک بند ہونے سے بے ہوش ہو گئے تھے جس کے بعد وہ تین راتیں ہسپتال میں گزار چکے ہیں جہاں ان کے دل کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iZ08Ab
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔