بدھ، 9 جون، 2021

گھوٹکی ٹرین تصادم: ٹرین حادثے کے بعد تحقیقات کن معلومات کی مدد سے کی جا سکتی ہے؟

0 comments
پاکستان ریلوے کے ڈائریکٹر آپریشن کا کہنا ہے کہ ریلوے کے پاس اس وقت جو انجن موجود ہیں ان میں بلیک باکس نام کی تو کوئی چیز نہیں ہوتی البتہ ایک ڈیوائس موجود ہوتی ہے جس کو ’ایونٹ ریکارڈر‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ذریعے ٹرین کی سپیڈ، کس مقام پر انجن سٹارٹ ہوا اور کہاں پر رکا اور ڈرائیور نے کب بریک لگائی تو پتہ چل سکتا ہے لیکن یہ ڈیوائس حادثے کی اصل وجوہات کے بارے میں نہیں بتا سکتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w81SL7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔