منگل، 8 جون، 2021

کینیڈا میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل، مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا، پولیس

0 comments
کینیڈا میں ایک نوجوان نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو گاڑی کی ٹکر مار کر ہلاک کر دیا ہے اور پولیس اسے نفرت پر مبنی جرم قرار دیتے ہوئے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34UVuuL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔