بدھ، 9 جون، 2021

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کی ہلاکت: ’آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسلاموفوبیا حقیقت نہیں ہے‘

0 comments
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ’جب آپ ایک ایسی مسلمان خاتون سے بات کرتے ہیں جو بس سٹاپ پر کھڑی اس فکر میں مبتلا ہوتی ہے کہ کوئی اس کے سر سے حجاب کھینچے گا یا اس کو نقصان پہنچائے گا تو وہ آپ کو یہی بتائے گی کہ اسلاموفوبیا حقیقت ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xaanFE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔