پیر، 14 جون، 2021

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت

0 comments
پوائنٹ ٹیبل پر اسلام آباد کے بعد لاہور قلندرز دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پشاور کا نمبر تیسرا ہے۔ کراچی کنگز چوتھے جبکہ ملتان سلطانز چھٹے نمبر ہیں۔ آج کے میچ میں کراچی جیت جائے تو پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gubjhm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔