بدھ، 2 جون، 2021

کیا یوگی آدتیہ ناتھ براہ راست مودی اور امت شاہ کو چیلنج کر رہے ہیں؟

0 comments
انّڈیا کی ریاست اترپردیش میں پچھلے دو ہفتوں سے جس طرح سے آر ایس ایس اور بی جے پی کے مرکزی قائدین کی میٹنگیں جاری ہیں اس سے سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مرکزی قیادت پریشان ہے کہ اگر پارٹی مغربی بنگال کے بعد 2022 میں اترپردیش میں بھی ہار گئی تو اس کا اثر سال 2024 میں ہونے والے عام انتخابات پر بھی پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34ELrtp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔