بدھ، 2 جون، 2021

ڈیوڈ بارنیا: اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ جن کے لیے ایران سب سے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے

0 comments
ڈیوڈ بارنیا نے 1996 میں بطور انٹیلیجنس آفسر موساد میں شمولیت اختیار کی اور 2013 سے لے کر 2019 تک انھوں نے موساد کے ’زومیٹ‘ ڈویژن کی سربراہی کی جس کا کام مخالفین کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹس کو چننا اور تربیت دینا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vM3l9w
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔