ہفتہ، 12 جون، 2021

پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: میچ کے آغاز پر ہی محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کر لیں

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا 19واں میچ ابوظہبی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔ کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gqxKnC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔