پیر، 14 جون، 2021

عبدالکریم سولنگی: ساکت مجسموں میں روح پھونکنے والا انوکھا فنکار جس کا کام صرف عوام کے لیے ہے

0 comments
عبدالکریم سولنگی کے مطابق وہ کلچر دِکھانا پسند کرتے ہیں فروخت کرنا نہیں۔ اِس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ اگر وہ یہ سب چیزیں بیچ دیں تو ان کا آرٹ صاحبِ حیثیت لوگوں کے گھروں میں بند ہو جائے گا۔ اُن کے نزدیک یہ ماڈلز عوام کے لیے ہیں اور اُن تک پہنچنے چاہییں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pO4mf8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔