پیر، 14 جون، 2021

رام مندر: مندر کی اراضی منٹوں میں دو کروڑ سے 18 کروڑ کی خریدنے پر رام مندر ٹرسٹ پر خرد برد کے الزامات

0 comments
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ پر مندر کی تعمیر کے لیے اراضی کی خریداری میں بڑے گھپلوں اور بدعنوانی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ دوسری جانب رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سیکریٹری چمپت رائے نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاست سے متاثر قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35p5ool
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔