ہفتہ، 10 جولائی، 2021

کووڈ 19 کی ڈیلٹا قسم کو ’انڈین ویرئنٹ‘ پکارنے پر بحث: کووڈ کی مختلف اقسام کو نام کیسے دیے جاتے ہیں؟

0 comments
پاکستان میں تحریکِ انصاف سے وابستہ عہدیداران کی جانب سے کووڈ 19 کی ڈیلٹا قسم کو ’انڈین وائرس‘ کانام دینے پر بحث جاری ہے اور بیشتر افراد کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا ویرئنٹ کو ’انڈین وائرس‘ پکارنے سے صرف انڈین ہی نہیں بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانیوں کو بھی نفرت انگیز حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AOerxW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔